عوام احتیاط کریں،خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
لاہور شہر میں ڈینگی اور کورونا وائرس کے حملے جاری، ڈینگی بخار کے ایک نئے مریض کی تصدیق ہوگئی۔
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ٹاون سے ڈینگی بخار کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ رواں برس کے دوران ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 39 ہوگئی ہے۔
دوسری جانب شہر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس میں مبتلا 4 مریض بدستور زیر علاج ہیں