Internet service partially suspended.


Internet service partially suspended.

انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

شہباز شریف کے عمران خان سے سخت سوالات۔

انہیں رینجرز نے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرنے کے بعد نیب کے حوالے کر دیا ہے جس کے بعد عمران خان کو نیب راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔


عمران خان کی گرفتاری کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔






اشتہار


اشتہار