FBR sends new notice to tire puncturers, big news.

ایف بی آر نے ٹائر پنکچر لگانے والوں کو نیا نوٹس بھیج دیا، بڑی خبر۔

 سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹائرپنکچر لگانے والیکو 8کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوادیا۔شہری فضل شاہ کے مطابق میری نہ تو جائیداد ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔


ایف بی آر کے مطابق 2016 سے 2022 تک فضل شاہ کے ٹیکس گوشوارے جمع ہوتے رہے، ممکن ہے فضل شاہ کے شناختی کارڈ کا غلط استعمال ہو رہا ہو۔ ایف بی آر کے مطابق اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔





اشتہار


اشتہار