Can a snake yawn? Watch the video.

Can a snake yawn? Watch the video.

کیا سانپ جمائی لے سکتا ہے؟ ویڈیو دیکھیں۔

سانپوں کی تقریباً 3000 الگ الگ اقسام ہیں۔
سانپوں کی بینائی اچھی نہیں ہوتی۔
یہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی گئی۔






سانپ  کو زمین پر سب سے زیادہ خوفزدہ رینگنے والی حشرات میں شمار کیا جا تا ہے، اور انسان انہیں دیکھتے ہی خوفزدہ ہو جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود   ہم ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بے چین ہیں۔

سوشل میڈیا پر کھلے جبڑے کے ساتھ ایک سانپ کی جمائی لینے کی ویڈی کا فی وائرل ہو رہی ہے  جوکہ دیکھنے میں کافی خوفناک ہے۔

اس ویڈیو کو ٹوئٹر پر @TerrifyingNatur نامی ٹوئٹر صارف نے شیئر کیا۔ انہوں نے ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ نے کبھی سانپ کی جمائی دیکھی ہے؟




یہاں سانپوں کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق ہیں:

سانپوں کی تقریباً 3000 الگ الگ اقسام ہیں۔ ان میں سے تقریباً 600 زہریلے ہیں، لیکن صرف 200 کے قریب انسانوں کو شدید چوٹ پہنچانے یا موت کا باعث بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سانپ کا زہر شکار کو متحرک کرتا ہے اور گوشت کو تحلیل کرکے عمل انہضام کو آسان بناتا ہے۔

سانپ اپنی زبان کا استعمال کرتے ہوئے پتہ لگاتے ہیں اور یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ بو کس سمت سے آرہی ہے،سانپوں کی بینائی اچھی نہیں ہوتی۔






اشتہار


اشتہار