پی ٹی آئی کی اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

پی ٹی آئی کی اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

لاہور میں بعض سابق خواتین ارکان اسمبلی کا پی ٹی آئی سے چند روز میں علیحدگی کا امکان ہے
 
ذرائع کے مطابق سعدیہ سہیل رانا، ثانیہ کامران، شاہینہ کریم اور مس شاہدہ کا پی ٹی آئی چھوڑنےکا امکان ہے،اس کے علاوہ مسرت جمشید چیمہ اورعالیہ حمزہ سمیت دیگر بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ سکتی ہیں۔


پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز کرایہ کتنا ہو گا ؟

واضح رہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد  تحریک انصاف کے کئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ 

گزشتہ روز  تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا جبکہ عامر کیانی بھی پارٹی کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔





اشتہار


اشتہار