Those withdrawing money from banks be careful!! Big news.

بینکوں سے پیسے نکلوانے والے ہوجائیں ہوشیار!!بڑی خبر۔

بینکوں سے پیسے نکلوانے والے ہوجائیں ہوشیار!بڑی خبر۔ 

بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ،بڑی خبر آگئی ۔رواں سال کےدوران لاہور میں بینکوں سےرقم نکلوانےوالے90سےزائدشہری لٹ گئے،بینکوں کےباہروارداتوں میں شہری کروڑوں کی رقم سےمحروم ہو گئے،بینکوں کےباہرسب سےزیادہ وارداتیں صدر اورسٹی ڈویژن میں ہوئیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق صدرڈویژن میں25،سٹی ڈویژن میں20وارداتیں ہوئیں،ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں18،کینٹ میں13اوراقبال ٹاؤن میں11وارداتیں ہوئیں،لاہورپولیس مقدمات درج کرنے تک محدود رہی ۔






اشتہار


اشتہار