دبئی میں لڑکی کی سلمان خان کو انوکھی پیشکش

دبئی میں لڑکی کی سلمان خان کو انوکھی پیشکش۔
 

دبئی میں لڑکی نے بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار سلمان خان کو انوکھی پیشکش کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ ریلیز ہو چکی ہے اور 100 کروڑ سے زائد کا بزنس بھی کرچکی ہے۔


Girl's unique offer to Salman Khan in Dubai.

تاہم ان دنوں بھی وہ اس فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اسی حوالے سے دبئی میں موجود ہیں۔

دبئی میں فلم کی پروموشن کے دوران ایک خاتون مداح نے سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی۔

سلمان خان کی ایک مداح نے انہیں دور سے پکار کر کہا ”سلمان، مجھ سے شادی کرو گے؟“

رپورٹ میں بتایا گیا کہ لڑکی کی طرف سے شادی کی اس پیشکش پر سلمان خان شرما گئے۔

اشتہار


اشتہار