Famous actor released from murder case after 10 years.

معروف اداکار 10 سال بعد قتل کیس سے رہا ہو گئے۔

معروف اداکار 10 سال بعد قتل کیس سے رہا ہو گئے۔

 ممبئی کی عدالت نے 2013 میں خودکشی کرنے والی بالی وڈ اداکارہ جیا خان کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکارہ  کے بوائے فرینڈ اور  اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا۔ ہندوستان  ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے جیا خان کے بوائے فرینڈ اداکار سورج پنچولی کے خلاف اداکارہ کو خودکشی پر اکسانے کے معاملے پر اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بری کردیا۔ بھارت کی خصوصی عدالت میں ایک دہائی پرانے کیس کا فیصلہ آج سنایا گیا تو اس وقت اداکار سورج پنچولی بھی عدالت میں موجود تھے۔





اشتہار


اشتہار