Defeated Pakistani on Tik Tok, Saudi influencer won with 1 million dollars.

ٹک ٹاک پر پاکستانی کو شکست ،  سعودی انفلوئنسر 10 لاکھ ڈالر لے کر جیت گیا ۔

 ویڈیو شیئرنگ اپیلی کیشن ٹک ٹاک پر سعودی نوجوان لائیو مقابلے (بیٹل) میں 10 لاکھ ڈالر جیت گیا۔

رپورٹ کے مطابق سعودی ٹک ٹاک انفلوئنسر قائد المجد کی  ویڈیو وائرل ہوئی جب اس نے ٹک ٹاک کے بڑے چیلنجز کو جیتتے ہوئے 10 لاکھ ڈالر جو کہ 40 لاکھ سعودی ریال بنتے ہیں، اپنے نام کر لیے۔

 رپورٹ کے مطابق قائد المجد اور پاکستانی انفلوئنسر یوسف کے درمیان بدھ کے روز ٹک ٹاک پر لائیو بیٹل ہوئی جس نے ساڑھے نو لاکھ سے زائد فالوورز سے ویوز حاصل کیے۔ ان فالوورز نے سٹریمرز کو مقابلے کے دوران رقم بھیجی۔

صارفین کے مطابق ’یہ بیٹل پانچ منٹ تک چلی جس میں سے 26 لاکھ ریال تک کا حصہ ٹک ٹاک لے گا جبکہ المجد کو سات لاکھ تک سعودی ریال ملیں گے۔‘

حوالہ 

اشتہار

اشتہار