ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں دم درود اور جن نکالنے کے نام پر لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزم نذیر خان کو 3 سال قیدِ با مشقت کی سزا سنادی گئی۔سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے ملزم کو 96 لاکھ 76 ہزار 195 روپے دیت ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔فیصلہ سنائے جانے کے بعد عدالت میں موجود ملزم نذیر خان کو فوری حراست میں لے لیا گیا۔
LOADING...
