بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے سوائی مادھوپور میں واقع ایک گاﺅں کے سرکاری سکول میں خاتون ٹیچر نے ہزار روپے غائب ہونے پر مبینہ طور پر طالبات کے کپڑے اتروا کر تلاشی لی جس پر ٹیچر کو معطل کر دیا گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر نے اپنے ہزار روپے گم ہو جانے پر 9 ویں اور 11 ویں جماعت کی طالبات کی تلاشی لی اور ان کے کپڑے اتروا دیے انتظامیہ نے بتایا ہے کہ طالبات کے ساتھ نامناسب رویے کے الزامات سامنے آنے کے بعد والدین کی جانب سے احتجاج ۔کیا گیا اور انہوں نے سکول کا مرکزی گیٹ بند کر دیا
LOADING...
