سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی پیکجز کے ویزا کا اجرا کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے بتایا کہ سعودی عرب نے وژن 2030 کے آغاز سے سیاحوں کے سفر کو آسان بنایا ہے، ان سہولتوں میں الیکٹرانک سیاحتی ویزا، آمد پر ویزا اور ٹرانزٹ ویزا شامل ہیں۔
LOADING...