LOADING...
موكب مهيب يليق بعزيز مصر 🇪🇬🇪🇬🇪🇬
— Loay Alkhteeb (@LoayAlkhteeb) July 4, 2026
لحطة وصول فخامة الرئيس عبد الفتاح السيسي إلى مقر القيادة الاستراتيجية بالعاصمة الجديدة.. رمز الجمهورية الجديدة ودولة ٣٠ يونيو pic.twitter.com/4Gsta4oWj6
حکام کا کہنا ہے کہ اس دفاعی مرکز میں کمانڈ، کنٹرول، مواصلات، انٹیلی جنس، نگرانی اور مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید نظام کو ایک ہی پلیٹ فارم پر مربوط کیا گیا ہے۔تاکہ فوجی فیصلوں اور آپریشنز کو زیادہ مؤثر بنایا جا سکے۔سرکاری حکام کے مطابق آکٹاگون نہ صرف مصر بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کا سب سے بڑا دفاعی ہیڈکوارٹر ہوگا۔ تاہم منصوبے پر آنے والی مجموعی لاگت کے بارے میں حکومت نے کوئی باضابطہ تفصیلات جاری نہیں کیں دفاعی ماہرین کے مطابق اس منصوبے سے مصر کی عسکری منصوبہ بندی، قومی سلامتی اور جدید دفاعی انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی، جبکہ یہ منصوبہ خطے میں مصر کی اسٹریٹجک اہمیت کو بھی نمایاں کرتا ہے۔