بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اور ایران کا سفر کرنے پر پابندی لگادی

Bahrain bans its citizens from traveling to Iraq and Iran
 بحرین نے اپنے شہریوں پر عراق اورایران کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی دارالحکومت مناما سے بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق بحرین میں اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کیلئے اہم فیصلہ کیا گیا۔

LOADING...

بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث ایران اورعراق کا سفر ممنوع قرار دیا گیا ہے۔






اشتہار


اشتہار