ایرانی ائیرلائن کا تہران سے لاہور کیلئے پروازیں بحال کرنیکا اعلان -جون 08, 2026 ایرانی ائیرلائن ماہان ائیرنے تہران سے لاہور کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا،ماہان ائیر تہران سے لاہورکیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گئی۔ LOADING... پروازوں کی بحالی 16 جون سے کی جائے گئی،ماہان ائیر کی تہران سے لاہور کی پرواز تین ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد بحال کی گئی ہے۔حوالہ