مصنوعی ذہانت کی مذہب میں انٹری، دنیا کا پہلا راہب روبوٹ متعارف

Artificial intelligence's entry into religion, the world's first monk robot introduced
جنوبی کوریا نے دنیا کا پہلا راہب روبوٹ متعارف کرادیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے پہلے راہب انسان نما روبوٹ نے بُدھا کے یوم پیدائش سے قبل سیئول کے جوگی مندر میں تقریب میں بطور راہب رُکن کے شرکت کی۔

LOADING...

راہب روبوٹ کو گابی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ 130 سینٹی میٹر لمبا روبوٹ ہے۔گابی تقریب میں بدھ مت کا روایتی سرمئی اور بھورے رنگ کا لباس پہن کر راہبوں کے سامنے کھڑا ہوا اور خود کو بدھ مت کے لیے وقف کرنے کا عہد کیا۔



 حوالہ

اشتہار


اشتہار