پورٹ قاسم پر پٹرول سے بھرا ایک اور بحری جہاز پہنچ گیا۔پورٹ قاسم پر پٹرول کے جہازوں کی آمد کا سلسلہ برقرار ہے اور کرولاون نامی جہاز 37ہزار 85ٹن پٹرول لے کر پورٹ قاسم آؤٹراینکریج پر لنگرانداز ہو گیا۔پورٹ قاسم پر 24گھنٹے میں مجموعی طور پر 37,454 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا۔ بندرگاہ پر 34,296میٹرک ٹن درآمدی اور 3,158 میٹرک ٹن برآمدی کارگو ہینڈلنگ ہوئی۔
LOADING...
