ملک بھر میں تین چھٹیاں، حکومت کا تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا حکم

Three holidays across the country, government orders timely payment of salaries
ملک بھر میں ایک ساتھ تین چھٹیوں کی وجہ سے صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے احکامات جاری کر دیے۔پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی لیبر ڈے کے پیش نظر تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کی جائیں

LOADING...

2 مئی ہفتہ اور 3 مئی اتوار کی بھی چھٹیاں ہیں۔اس طرح تین چھٹیوں کی وجہ سے محکمہ خزانہ پنجاب نے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے 2026 کی چھٹیوں میں یکم مئی مزدور ڈے بروزجمعہ کو بھی ملک بھر میں چھٹی ہو گی۔





اشتہار


اشتہار