سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر مبینہ ایرانی حملوں کے بعد بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ایرانی میڈیا نے آگ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے میزائل حملوں میں صنعتی شہر کو ٹارگٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اگرچہ کسی سرکاری بیان میں آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم آگ کے شعلے میلوں دور سے دیکھے جاسکتے ہیں اور دھوئیں کے بادل آسمان کو گھیرے ہوئے ہیں۔
LOADING...