امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

US President Donald Trump arrives in Beijing on official visit to China, receives warm welcome

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 3 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے جہاں بیجنگ آمد پر ان کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔

LOADING...

دورے کے دوران صدر ٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں دونوں رہنما تجارتی کشیدگی، دوطرفہ تعلقات اور عالمی معیشت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل 2017 میں بھی چین کا دورہ کر چکے ہیں۔ 



حوالہ

اشتہار


اشتہار