اسرائیل کی سیاست میں نیا موڑ آ گیا ، جس کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بڑا دھچکا لگ گیا۔اسرائیل کے دو سابق وزرائے اعظم، نفتالی بینیٹ اور یائیر لیپڈ نے اپنی سیاسی جماعتوں کو ضم کر کے نیا انتخابی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا کہ نئی پارٹی کو ٹوگیدر (Together) کہا جائے گا اور وہ اس کے لیڈر ہوں گے۔
LOADING...