امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں پائلٹ اور ایک امریکی خاتون ہلاک ہو گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ شمالی مینیپولس کے کرسٹل ایئرپورٹ سے پرواز کے فوری بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔
LOADING...