اسرائیلی وزیر وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے آیت اللہ خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جانشین کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
LOADING...
انہوں نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس جانشین کا نام کیا اور کہا چھپا ہے، ہم خامنہ ای کے بعد ان کے ہر جاشین کو نشانہ بنائیں گے۔اسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ امریکی شراکت داروں کے ساتھ مل کر ایرانی حکومت کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔