نیپال میں ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندرشاہ ملک کے نئے وزیراعظم بن گئےغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بلیندرشاہ نے بدعنوانی کے خلاف عوامی احتجاج کے بعد ہونے والے سیاسی بحران میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے پی شرما اولی کو شکست دی۔
بلیندرشاہ کی جماعت راشٹریہ سواتنترا پارٹی نے پارلیمنٹ میں بھاری اکثریت حاصل کی جس کے بعد وہ دنیا کے کم عمر ترین وزرائے اعظم میں شامل ہوگئے ہیں۔اس کے علاوہ بلیندرشاہ کٹھمنڈو کے میئررہ چکے ہیں ، سوشل میڈیا اور اپنی ریپ موسیقی کے ذریعے نوجوانوں میں مقبول ہوئے اور کرپشن کے خلاف سخت مؤقف اپنایا۔
حوالہ