ویڈیو: معذور شخص نے مسجد کا دفاع کرکے بہادری کی مثال قائم کر دی

Video: Disabled man sets an example of bravery by defending mosque
نیپال میں ایک ٹانگ سے معذور مسلمان شخص نے مسجد کا دفاع کر کے بہادری کی مثال قائم کر دی۔ نیپال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹانگ سے معذور مسلمان شخص کو ہندو انتہا پسندوں کےسامنے ڈٹ کر مسجد کا دفاع کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ ملک میں ہونے والی ایک ہندو مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا، جو بعد ازاں پُرتشدد صورت اختیار کر گئی۔

LOADING...

نیپال میں ایک ٹانگ سے معذور مسلمان شخص نے مسجد کا دفاع کر کے بہادری کی مثال قائم کر دی۔ نیپال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹانگ سے معذور مسلمان شخص کو ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ کر مسجد کا دفاع کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ ملک میں ہونے والی ایک ہندو مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا، جو بعد ازاں پُرتشدد صورت اختیار کر گئی۔




حوالہ

اشتہار


اشتہار