سعودی عرب، اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ

Saudi Arabia decides to issue passports to camels
سعودی عرب نے مملکت میں موجود لاکھوں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیااس منصوبے کا مقصد سعودی عرب کے قیمتی اونٹوں کے ریوڑوں کا بہتر انتظام اور نگرانی کرنا ہے، سعودی وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کے مطابق اس منصوبے سے اونٹوں کے شعبے میں پیداواری صلاحیت اور مجموعی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔

LOADING...

اس اقدام سے اونٹوں سے متعلق ایک جامع اور قابلِ اعتماد ڈیٹا بیس بھی تیار کیا جا سکے گا، وزارت ماحولیات نے اونٹوں کے پاسپورٹ کی تصویر بھی شیئر کی ہے، اونٹوں کیلئے پاسپورٹ سبز رنگ کا ہے، پاسپورٹ پر سعودی عرب کا قومی نشان اور سنہری رنگ میں اونٹ کی تصویر نمایاں ہے۔سعودی عرب نے مملکت میں موجود لاکھوں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس منصوبے کا مقصد سعودی عرب کے قیمتی اونٹوں کے ریوڑوں کا بہتر انتظام اور نگرانی کرنا ہے۔

سعودی عرب، اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ

سعودی وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کے مطابق اس منصوبے سے اونٹوں کے شعبے میں پیداواری صلاحیت اور مجموعی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔اس اقدام سے اونٹوں سے متعلق ایک جامع اور قابلِ اعتماد ڈیٹا بیس بھی تیار کیا جا سکے گا، وزارت ماحولیات نے اونٹوں کے پاسپورٹ کی تصویر بھی شیئر کی ہے، اونٹوں کیلئے پاسپورٹ سبز رنگ کا ہے، پاسپورٹ پر سعودی عرب کا قومی نشان اور سنہری رنگ میں اونٹ کی تصویر نمایاں ہے۔

اشتہار


اشتہار