انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئےانڈونیشیا میں آج صبح انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ کا علاقائی طیارہ اے آر ٹی 42-500 گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 3 مسافر اور 8 عملے کے ارکان شامل تھے۔
LOADING...
LOADING...