بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری

Uploading: 405001 of 405001 bytes uploaded.
Great news, approval to abolish Iqama fees
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے غیر ملکی صنعتی شعبے کے کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دیدی۔

LOADING...

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اقتصادی اور بنیادی امور کی کونسل کی مرضی کے مطابق کیا گیا ہے۔




اشتہار


اشتہار