وزیر اطلاعات آزاد کشمیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Azad Kashmir Information Minister resigns from his post
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر Azad kashmir مظہر شاہ نے وزارت سے استعفی ٰ دے دیا۔سید مظہر شاہ نے کہا کہ ناگزیر وجوہات کے بنا پر استعفیٰ دے رہا ہوں، انہوں نے وزارت اطلاعات کے دوران تعاون کرنے پر صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔

LOADING...

ان کا کہنا تھا کہ بنیان المرصوص کا معاملہ ہو یا نومبر کی مہم اللہ نے ہمیں سرخرو کیا، کوشش کی کہ قومی معاملات اور عوامی مفادات کے مطابق اپنی خدمات پیش کروں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے دنیا کے 45 ممالک کے سامنے غزہ اور کشمیر کا مقدمہ پیش کیا۔




اشتہار


اشتہار