پاکستان کے معروف کامیڈین لکی ڈیئر انتقال کر گئے۔ گزشتہ ہفتے وہ کومہ میں چلے گئے تھے اور وہ کومے میں تھے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکار جو کہ تشویشناک حالت میں میو ہسپتال میں زیرِ علاج تھے انتقال کر گئے ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق لکی ڈیئر کے گردے، جگر اور معدہ ناکارہ ہو چکے تھے۔
LOADING...