’کوئلے کو ہیرا بنایا‘، مدرسے کے طلبہ کی پشاور بورڈ کے امتحان میں نمایاں پوزیشن

'Turning coal into diamonds': Madrasa students achieve outstanding position in Peshawar Board exam
پشاور تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں مدرسہ جامعہ عثمانیہ میں پڑھنے والے طلبہ نے نمایاں پوزیشنز اپنے نام کیں۔ 

LOADING...

مدرسے کے طلعبہ نے شعبہ آرٹس میں پہلی دو پوزیشنز اپنے نام کیں۔ پشاور سے اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ





اشتہار


اشتہار