دبئی میں ایک بلند عمارت میں لگی آگ بجھانے کے لیے جدید ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔گزشتہ دوپہر دبئی کے علاقے البرشاء میں ایک رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی تھی جس پر قابو پانے کے لیے جدید ’شاہین ڈرونز‘ کو استعمال کیا گیا تھا۔
LOADING...
Dubai Civil Defense deployed ‘Shaheen’ drones to combat the fire in a building in Al Barsha earlier today. The advanced drones, designed to fight fires in high-rises up to 200 m tall, are equipped with a 1,200-litre tank for water and firefighting foam, enabling rapid and… pic.twitter.com/d8hmy0HIen
— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) September 23, 2025
حکام کے مطابق ان جدید ڈرونز کو بلند عمارتوں میں آتشزدگی کے واقعات میں مدد کے لیے استعمال کرنے کی غرض سے ڈیزائن کیا گیا ہے، ان جدید ڈرونز میں 1200 لیٹر تک پانی یا فوم لے جانے کی گنجائش موجود ہے۔