بھارتی کرکٹر یش دیال پر خاتون سے زیادتی کے الزامات کے پیشِ نظر پابندی لگا دی گئی بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر یش دیال کے لیگ کھیلنے پر پابندی لگائی گئی ہے، یش یو پی (اتر پردیش) ٹی ٹوئنٹی لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے، ان کا گورکھپور لائنز کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ لیگ 17 اگست سے شیڈولڈ ہے ۔
LOADING...