نوشہرو فیروز: سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آگ لگ گئی

Naushahro Feroze: Fire breaks out in solar plant of Civil Hospital
نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے سے 108 سولر پلیٹس مکمل طور پر جل گئیں۔

LOADING...

آتشزدگی کے واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی۔




اشتہار


اشتہار