خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے ہیں۔ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق سیلاب کے باعث 552 اسکولوں کو جزوی نقصان پہنچا،دیر، مہمند، چترال، شانگلہ اور مانسہرہ میں اسکولوں کو نقصان پہنچا۔سرکاری اسکولوں کو سب سے زیادہ نقصان سوات میں ہوا،بونیر میں 1 اسکول مکمل تباہ۔
LOADING...