ریسکیو آپریشن کے دوران دریا میں گر نے والے فوجی جوان کی1 کلو میٹر تک تیراکی، ریسکیو کر لیا گیا

Soldier who fell into river during rescue operation swims 1 kilometer, rescued
 ماڑی پتن برج پر ریسکیو آپریشن کے دوران کشتی ڈگمگانے سے فوجی جوان دریا میں گر گیا  تھاتاندلیانوالہ میں سیلابی صورتحال ،   ماڑی پتن برج پر ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو کی کشتی میں پانی بھر گیا ،کشتی ڈگمگانے سے فوجی جوان دریا میں گر گیا ۔

LOADING...

فوجی جوان ایک کلومیٹر تک دریا میں تیرتا  رہا  اور آخرکار   ریسکیو کرلیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ریسکیو آپریشن برج میں پھنسی ریت نکالنے والی مشینری کو ہٹانے کیلیے کیا جا رہا تھا۔




حوالہ 

اشتہار


اشتہار