پاکستانی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئے جاری ہونے والے پاسپورٹ پر والد کے ساتھ اب والدہ کا نام بھی لازمی قراردیا گیا ہے۔اب تجدید کرائے جانے والے پاسپورٹس پر والد اور والدہ کا نام بھی لکھا جائے گا، ترجمان پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے مطابق فیصلہ عالمی معیار سے ہم آہنگ ہونے، سماجی ضروریات مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
LOADING...