’اپنے نوڈلز خود بنائیں،‘راولپنڈی کا ریستوران جہاں کُوکنگ کے ساتھ تفریح بھی
-
گھر میں جھٹ پٹ نوڈلز بنا کر تو آپ سب ہی کھاتے ہوں گے لیکن راولپنڈی میں ایک ایسا ریستوران موجود ہے جہاں آپ کورین اور جاپانی نوڈلز خود پکا کر کھا سکتے ہیں۔
LOADING...
دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔