پاکستان میں جہاں سمارٹ فونز عام ہو رہے ہیں وہیں بٹنوں والے موبائل فونز کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
LOADING...
اس رجحان کی وجہ سے مقامی موبائل فون کمپنیاں سادہ اور سستے فیچرز والے فونز کی پیداوار پر دوبارہ توجہ دے رہی ہیں۔ کراچی سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ