بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے 53 سالہ معروف کامیڈین منگالم پالی وینکٹیش المعروف فش وینکٹ چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فش وینکٹ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کے گردے فیل ہوچکے تھے۔وینکٹ کئی روز سے بھارتی شہر حیدرآباد کے مقامی اسپتال میں کئی روز سے وینٹیلیٹر پر تھے اور گزشتہ روز وہ چل بسے۔
LOADING...