LOADING...
#WATCH | Lucknow | On 4-year-old girl digital raped by school van driver, mother of the victim says, "The school had provided me with the van... My child complained of pain in her private parts... On examination, I found that she had suffered an injury. I complained to the… pic.twitter.com/C8Vl99R2A6
— ANI (@ANI) July 19, 2025
جب ہم سے ڈرائیور کا آمنا سامنا ہوئا تو اس نے اسکول کے سامنے ہمیں ہراساں کیا اور ذات پات پر مبنی تبصرے کیے، ہمیں اغوا کرنے کی دھمکیاں دی گئیں، یہاں تک کہ اسکول نے بھی شکایت نہ کرنے کو کہا، میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں۔ڈی سی پی ششانک سنگھ نے بتایا واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور ملزم ڈرائیور محمد عارف کو گرفتار کر لیا گیا ہے، محمد عارف، وین ڈرائیور اور کڈزی اسکول کے منیجر سندیپ کمار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ڈیجیٹل ریپ کیا ہے؟
ڈیجیٹل ریپ میں کسی شخص کے پرائیویٹ پارٹس میں انگلیوں یا انگوٹھے کا غیررضامندی سے داخل کرنا شامل ہے، لفظ "ڈیجیٹل” سے مراد ہاتھ یا پاؤں کے ہندسے ہیں، اس عمل کو جنسی زیادتی کی سنگین شکل سمجھا جاتا ہے۔دنیا بھر میں طبی پیشہ ور افراد اور انسانی حقوق کی تنظیمیں ڈیجیٹل ریپ کو جسمانی خود مختاری اور انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی کے طور پر تسلیم کر رہی ہیں۔