اسرائیلی وزیراعظم ایرانی ردعمل سے خوف زدہ، یونان فرار ہو گئے

Israeli Prime Minister flees to Greece, fearful of Iranian reaction
اسرائیلی وزیراعظم ایرانی ردعمل سے خوف زدہ ہو کر یونان فرار ہو گئے۔ فرار سے پہلے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی بھی دی۔ دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانے تاحکم ثانی بند، اسرائیل میں بھی ایمرجنسی نافذ ، ائرپورٹس بند کر دیں۔اسرائیلی وزیراعظم کے سر پر ایرانی ردعمل کا خوف سوار ہوگیا۔ نیتن یاہو تل ابیب سے فرار ہو کر یونان پہنچ گئے۔اسرائیلی وزیراعظم کا جہاز 11بج کر22 منٹ پر ایتھنز پہنچا۔

LOADING...

فرارسے قبل نیتن یاہو نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی بھی دی جس میں کہا کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات، بلیسٹک میزائل پروگرام اور ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنایا ہے۔دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانے تاحکم ثانی بند کر دیے گئے۔ اسرائیل میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ائرپورٹس بند کر دیے گئے اور ریزرو فوجیوں کو بھی طلب کر لیا گیا۔





اشتہار


اشتہار