ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی گرفتاری پر وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کو خراج تحسین

Interior Minister pays tribute to Islamabad Police for arresting TikToker Sana Yousuf’s killer
17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گزشتہ رات  2 جون کو ان کے گھر اسلام آباد  جی-I سیکٹر میں بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا  پولیس نے قاتل کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا، آلہ قتل بھی برآمد کرلیا، پولیس کی کارروائی پر وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا۔  

LOADING...

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی شاندار کارکردگی کو سراہا،  لکھا کہ ’اسلام آباد پولیس نے ثناء یوسف قتل کیس کے ملزم  20 گھنٹوں میں گرفتار کر لیے۔ انہوں نے لکھا کہ ملزم سے گرفتار، آلہ قتل اور آئی فون بھی برآمد کیے گئے۔

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی گرفتاری پر وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کو خراج تحسین
یہ واقعہ گزشتہ روز اسلام آباد میں پیش آیا تھا ،نقاب پوش ملزم نے نوجوان لڑکی کو قتل کیا۔


ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی گرفتاری پر وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کو خراج تحسین

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی گرفتاری پر وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کو خراج تحسین


پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا ، ملزم نے قتل کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔





اشتہار


اشتہار