کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک ظالم باپ نے بیوی سے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے 10 ماہ کے معصوم بیٹے احمد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جلتے ہوئے چولہے پر رکھ کر دیا ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچہ کئی روز سے بے ہوشی کی حالت میں ہے۔ویمن چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی جانب سے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
LOADING...