ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگی صورتحال کے دوران کئی اسرائیلی اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد سے سیکڑوں اسرائیلی اپنے ہی ملک سے بھاگ گئے، اسرائیل سے جانے والوں میں کئی غیرملکی بھی شامل ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تمام افراد فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے چھوٹی کشتیوں میں قبرص روانہ ہو رہے ہیں۔
LOADING...
حوالہ