جائیداد میں حصہ مانگنے پر بھائی نے بیوی کیساتھ ملکر بہن کو قتل کردیا

Brother and wife kill sister over property dispute
صفدرآباد میں جائیداد میں حصہ مانگنے پر سگے بھائی نے بیوی اور ساس کیساتھ ملکر سگی بہن کو قتل کردیا۔صفدرآباد کے نواحی گاؤں ناصر آباد میں مقتولا کوثر بی بی نے اپنے بھائی بابر علی سے جائیداد میں حصہ مانگا ۔

LOADING...

جس پرطیش میں آکر بابر علی نے اپنی بیوی اور ساس کیساتھ ملک کرسگی بہن کے گلہ میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نےلاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا۔




اشتہار


اشتہار