
عراق میں پالتو شیر نے حملہ کرکے اپنے ہی مالک کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ عراق کے شہر کوفہ میں پیش آیا جہاں 50 سالہ شخص نے اپنے گھر میں شیر کو پالتو جانور کے طور پر رکھا ہوا تھا۔
LOADING...
🇮🇶 ATENÇÃO
— Josias Pereira (@PrJopelim) May 13, 2025
Um homem foi atacado e devorado por seu "leão de estimação" adquirido recentemente para tê-lo no quintal de sua casa.
O incidente ocorreu na cidade de Kufa, localizada na província de Najaf, ao sul do Iraque.
O homem foi identificado como Aqil Fakhr al-Din, de 50… pic.twitter.com/OLsKalWQ4z
عاقل کی چیخ و پکار سے ان کا پڑوسی فوری مدد کیلئے پہنچا اور عاقل کو شیر سے چھڑانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔پڑوسی نے عاقل کو شیر سے چھڑانے کیلئے 7 گولیاں ماری اور انہیں فوری اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔