اسرائیلی فوج نے شمالی اور جنوبی غزہ میں زمینی کارروائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ، بمباری سے حماس کے شہید رہنما یحییٰ السنوار کے بھائی سمیت 144 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرئیلی فوج نے خان یونس پر بم برسائے ، جس میں یحییٰ سنوار کا دوسرا بھائی بھی شہید ہو گیا، زکریا سنوار کا جسد خاکی ملنے کی تصدیق کر دی گئی، وہ غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں پروفیسر تھے، زکریا کے بیٹے بھی اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے۔
LOADING...