وفاقی حکومت نے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ کردیا۔ملک کے 8بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر اب ڈبل شفٹ میں کام کریں گے اور رات 12بجے تک کھلے رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک کے 8بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر میں پیر سے جمعہ دو شفٹوں میں کام ہوگا۔
LOADING...