سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہوں نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا ہے۔نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ گزشتہ دنوں بیلاروس گئے تھے جہاں سے وہ 2 ہفتے کے دورے پر لندن آئے تھے۔
LOADING...
LOADING...